اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم نے کہا ہے کہ کینیڈا اور پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زرعی شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں کیونکہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے جودنیا بھر میں برآمد ہو رہی ہیں اورکینیڈا میں بھی پاکستانی منصوعات کی برآمد میں اضافہ ہو رہا ہے …
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم کاپاک کینیڈا بزنس چیمبر کی تجارتی و ثقافتی شو سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی)کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم نے کہا ہے کہ کینیڈا اور پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور زرعی شعبوں میں شراکت داری قائم کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں کیونکہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے جودنیا بھر میں برآمد ہو رہی ہیں اورکینیڈا میں بھی پاکستانی منصوعات کی برآمد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔








