فیصل آباد۔10 اگست(اے پی پی )ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں اور اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ مذکورہ زمین میں پانی کے نکاس کا مناسب انتظام بھی موجود ہو ۔ انہوںنے کہاکہ زمین کو تیارکرنے کیلئے تین سے چار مرتبہ گہراہل چلا کراسے سہاگہ دینے کے بعد اچھی طرح بھربھرا کرلیاجائے نیز 10 سے …
گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے زرخیز میرازمین کا انتخاب کریں، ماہرین زراعت

مزید خبریں
فیصل آباد۔10 اگست(اے پی پی )ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کا انتخاب کریں اور اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ مذکورہ زمین میں پانی کے نکاس کا مناسب انتظام بھی موجود ہو ۔ انہوںنے کہاکہ زمین کو تیارکرنے کیلئے تین سے چار مرتبہ گہراہل چلا کراسے سہاگہ دینے کے بعد اچھی طرح بھربھرا کرلیاجائے نیز 10 سے 15 ٹن فی ایکڑ گوبر کی گلی سڑی کھاد بھی زمین پر بکھیر کر مکس کردی جائے ۔








