گذشتہ مالی سال کے دوران غذائی اجناس، مشینری اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 28.79 ارب ڈالر تک بڑھ گیا، پی بی ایس

اسلام آباد ۔ 22جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران غذائی اجناس، مشینری اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں29 فیصد کے اضافہ سے درآمدات کا حجم 28.79 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ گذشتہ مالی سال کے دوران غذائی اجناس، پٹرولیم مصنوعات اور مشینری کی درآمدات مجموعی قومی درآمدات کے 55 فیصد تک پہنچ گئیں

مزید خبریں

Leave a Reply