گذشتہ مالی سال کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ، پی بی ایس

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 21فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں اضافہ ہوا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply