اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران شیلڈ کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں39.68 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج( پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران کمپنی نے67.9 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع کمایا ہے
گذشتہ مالی سال2018ءکے دوران شیلڈ کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں39.68 فیصد کا اضافہ