اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید55اموات ہوئیں جبکہ 2ہزار155نئے کیسزرپورٹ ہوئے ،تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز4لاکھ 77ہزار240ہوگئے ہیں اور کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد10ہزار47 ہوگئی ہے۔سندھ میں متاثرین کی تعداد 2لاکھ 13ہزار193ہوگئی، پنجاب میں1لاکھ 37 ہزار295 اورخیبرپختونخوا 57ہزار982 تعداد ہے ۔اسلام آباد میں 37ہزار556 اوربلوچستان میں یہ تعداد18 …
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار155نئے کیسزرپورٹ ، 55اموات ہوئیں ، این سی او سی

مزید خبریں
اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این سی او سی نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید55اموات ہوئیں جبکہ 2ہزار155نئے کیسزرپورٹ ہوئے ،تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز4لاکھ 77ہزار240ہوگئے ہیں اور کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد10ہزار47 ہوگئی ہے۔سندھ میں متاثرین کی تعداد 2لاکھ 13ہزار193ہوگئی، پنجاب میں1لاکھ 37 ہزار295 اورخیبرپختونخوا 57ہزار982 تعداد ہے ۔اسلام آباد میں 37ہزار556 اوربلوچستان میں یہ تعداد18 ہزار118 ،آزاد کشمیر8241اورگلگت میں4855 ہوگئی ہے ، نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق سندھ میں 3520 اور پنجاب میں 3982اموات ہوچکی ہیں۔خیبرپختونخوامیں 1627 اوراسلام آبادمیں 415 اموات ہوگئ ہیں۔بلوچستان 182 اورگلگت بلتستان 101اموات ہوئی ہیں ۔آزادکشمیرمیں کورونا سے اموات کی تعداد220ہوگئی ہے ۔








