اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):گریڈ 20 کے افسر معید علی کا آڈیٹر جنرل آفس میں تبادلہ کر دیا گیا ۔آڈیٹر جنرل آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر معید علی کو آڈیٹر جنرل آفس میں بطور ڈائریکٹر جنرل بجٹ اینڈ اکائونٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ معید علی اس سے قبل نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے کے بعد پوسٹنگ …
گریڈ 20 کے افسر معید علی کا آڈیٹر جنرل آفس میں تبادلہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):گریڈ 20 کے افسر معید علی کا آڈیٹر جنرل آفس میں تبادلہ کر دیا گیا ۔آڈیٹر جنرل آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر معید علی کو آڈیٹر جنرل آفس میں بطور ڈائریکٹر جنرل بجٹ اینڈ اکائونٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ معید علی اس سے قبل نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے کے بعد پوسٹنگ کے انتظار میں تھے۔








