گزشتہ سال قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں ریکارڈ اضافہ

پیرس ۔ یکم جون(اے پی پی) گزشتہ سال قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ترقی پزیر ممالک نے دولت مند ملکوں کی نسبت قابل تجدید توانائی کیلئے سب سے زیادہ رقوم خرچ کیں۔ اس بات کا انکشاف دی ری نیو ایبلز گلوبل سٹیٹس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران قدرتی گیس سے بجلی کی …

پیرس ۔ یکم جون(اے پی پی) گزشتہ سال قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ترقی پزیر ممالک نے دولت مند ملکوں کی نسبت قابل تجدید توانائی کیلئے سب سے زیادہ رقوم خرچ کیں۔ اس بات کا انکشاف دی ری نیو ایبلز گلوبل سٹیٹس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران قدرتی گیس سے بجلی کی پیداوار کیلئے عالمی سرمایہ کاری تقریباً دو گنا رہی اور سال 2015ءکے دوران قابل تجدید توانائی پر کل خرچ سال 2014ءکے مقابلے میں 5 فیصد اضافے سے ریکارڈ 286 ارب ڈالر رہا۔

Leave a Reply