گزشتہ مالی سال کے دوران 370.5 ارب روپے کی وصولیاں کیں، سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017ءکے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے براہ راست ٹیکسز کی مد میں 370.5 ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016ءکے مقابلے میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے 8.7 فیصد زائد براہ راست ٹیکس اکٹھے کئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply