گزشتہ مالی سال کے دوران 70 ارب روپے کے نئے کنزیومر لون فراہم کئے گئے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017ءکے دوران بینکوں کی جانب سے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے کنزیومر لون فراہم کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق کم شرح سود کے باعث صارفین نے اپنی ضروریات کی تکمیل کے لئے بینکوں سے زیادہ قرضے حاصل کئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply