گزشتہ پانچ سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) مختلف مسائل کے باوجود گزشتہ پانچ سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا ہے اور رواں مالی سال 2017-18 ءکے دوران اقتصادی شرح نمو 5.8 فیصد تک بڑھ جائے گی جو گزشتہ 13 سال کے دوران سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔ مالی سال 2004-05ءکے دوران قومی معیشت کی شرح ترقی 7.2 فیصد رہی تھی …

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) مختلف مسائل کے باوجود گزشتہ پانچ سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو میں مسلسل اضافہ کا رجحان رہا ہے اور رواں مالی سال 2017-18 ءکے دوران اقتصادی شرح نمو 5.8 فیصد تک بڑھ جائے گی جو گزشتہ 13 سال کے دوران سب سے زیادہ شرح نمو ہے۔ مالی سال 2004-05ءکے دوران قومی معیشت کی شرح ترقی 7.2 فیصد رہی تھی جس کے بعد اس میں کمی واقع ہوتی گئی اوررواں مالی سال کی اقتصادی شرح نمو گزشتہ تیرہ سالوں کے مقابلہ میں سب سے زائد ہے