گزشتہ 4 سال کے دوران ملک میں 7 ارب 40 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ‘ سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2013-14ءکے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک میں کی جانیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) میں 41.93 فیصد کااضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ 4 سال کے دوران ملک میں 7 ارب 40 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2013-14ءکے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک میں کی جانیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) میں 41.93 فیصد کااضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ 4 سال کے دوران ملک میں 7 ارب 40 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کے نتیجہ میں ملک میں صنعتی ، تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply