نئی دہلی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل کو کنگز الیون پنجاب کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 5 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب نے مرلی وجے کی جگہ گلین میکسویل کو قیادت کی ذمہ داری سونپ دی ہے
گلین میکسویل کنگز الیون پنجاب کے کپتان مقرر
مزید خبریں