اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ (جی آئی ایل) ڈی میکس پک اپ کی اندرون ملک تیاری کیلئے 500 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرے گی اور پک اپس کی پیداوار آئندہ سال 2018ءکے وسط تک شروع ہو جائے گی۔ گندھارا انڈسٹریز کے حکام نے کہا ہے کہ کمپنی ملک میں اسوزو بسیں اور ٹرک تیار کر رہی ہے
گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ ڈی میکس پک اپ کی اندرون ملک تیاری کیلئے 500 ملین روپے کی سرمایہ کاری کرے گی

مزید خبریں