کوناکرے ۔5اپریل (اے پی پی):گنی میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔شنہوا کے مطابق مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گنی کے دارالحکومت کوناکرy کے شمال مشرق میں کویاہ کنڈیا قومی سڑک پر ایک ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ یہ سانحہ کنڈیا سے دارالحکومت کوناکرے آنے والی ایک منی بس اور مسافروں اور کار کے درمیان پرتشدد تصادم کی وجہ سے …
گنی ، ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک

مزید خبریں
کوناکرے ۔5اپریل (اے پی پی):گنی میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔شنہوا کے مطابق مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گنی کے دارالحکومت کوناکرy کے شمال مشرق میں کویاہ کنڈیا قومی سڑک پر ایک ٹریفک حادثے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔
یہ سانحہ کنڈیا سے دارالحکومت کوناکرے آنے والی ایک منی بس اور مسافروں اور کار کے درمیان پرتشدد تصادم کی وجہ سے پیش آیا۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا ہے ۔








