گورنرخیبرپختونخو شاہ فرمان سے ڈپٹی آڈیٹر جنرل نارتھ کی ملاقات

پشاور۔22 جولائی (اے پی گورنرخیبرپختونخو ا شاہ فرمان سے ڈپٹی آڈیٹر جنرل نارتھ آصف خان نے پیر کے روز گورنرہا¶س پشاور میں ملاقات کی ‘وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے گورنر شاہ فرمان کو آڈٹ رپورٹ برائے سال 2015-16ءپیش کی۔دریں اثناءخیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین فریداللہ خان نے بھی پیرکے روز گورنرہا وس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی۔

Leave a Reply