پشاور۔ 05 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنی رہائش گاہ کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں شہریوں کے مسائل سنے ۔اس موقع پر ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے شہریوں نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے فوری حل …
گورنر خیبرپختونخواسے ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کی ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

مزید خبریں
پشاور۔ 05 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنی رہائش گاہ کنڈی ماڈل فارم ڈیرہ اسماعیل خان میں شہریوں کے مسائل سنے ۔اس موقع پر ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے شہریوں نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے فوری حل حوالے ہدایات جاری کیں۔








