گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کانیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ ،سینئر صحافی علمدار حسین بلوچ سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور پریس کلب کی کورنگ باڈی کے سابق ممبر اور سچ نیوز سے منسلک سینئر صحافی علمدار حسین بلوچ سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی …

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور پریس کلب کی کورنگ باڈی کے سابق ممبر اور سچ نیوز سے منسلک سینئر صحافی علمدار حسین بلوچ سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ۔گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔