اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں رکن صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ سے انکی والدہ کی عیادت کی۔ اتوار کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر نے اس موقع پر مریضہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ واضح رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ کی والدہ …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہسپتال آمد، ایم پی اے آفتاب حیدر شاہ کی والدہ کی عیادت

مزید خبریں
اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں رکن صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ سے انکی والدہ کی عیادت کی۔
اتوار کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر نے اس موقع پر مریضہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
واضح رہے کہ رکن صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ کی والدہ اور سابق صوبائی وزیر مرحوم مخدوم مرید کاظم شاہ کی اہلیہ گزشتہ چند روز سے اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔








