پشاور۔ 23 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر پارلیمنٹیرین ، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی راہنما نگہت اورکزئی کے شوہر سجاد خان کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی نگہت اورکزئی کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔انہوں نے دعا کی کہ …
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر پارلیمنٹیرین نگہت اورکزئی کے شوہر کی وفات پراظہار تعزیت

مزید خبریں
پشاور۔ 23 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر پارلیمنٹیرین ، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی راہنما نگہت اورکزئی کے شوہر سجاد خان کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی نگہت اورکزئی کے دکھ میں برابر کی شریک ہے ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔انہوں نے مرحوم کی بیوہ نگہت اورکزئی اور دیگر لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔








