گورنر خیبرپختونخوا کا نیشنل پریس کلب کی سیکرٹری کی جوان سال چچازاد بہن کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل پریس کلب کی سیکرٹری نیئر علی کی جوان سال چچازاد بہن کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی پیغام میں گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔