گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا قمرالزمان کائرہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

پشاور۔ 22 فروری (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کائرہ کے پھوپھی زاد بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے مرحوم کے لواحقین کےلیے صبر جمیل …

پشاور۔ 22 فروری (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کائرہ کے پھوپھی زاد بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں گورنر خیبر پختونخوا نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ انہوں نے مرحوم کے لواحقین کےلیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔