لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ”سکھ ورثہ کے فن پاروں“کی پہلی نمائش کا گور نر ہاﺅس میں افتتاح کر دیاجبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اب بھارت کے پاس کر تارپور راہداری منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں ۔سکھ کیمونٹی پاکستان میں امن وامان کی صورتحال ،اقلیتوں کو تحفظ سمیت دیگر حکومتی اقدامات پر بھر پور اعتماد کا …
گور نر پنجاب نے ”سکھ ورثہ کے فن پاروں“کی پہلی نمائش کا افتتاح کر دیا

مزید خبریں
لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ”سکھ ورثہ کے فن پاروں“کی پہلی نمائش کا گور نر ہاﺅس میں افتتاح کر دیاجبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اب بھارت کے پاس کر تارپور راہداری منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں ۔سکھ کیمونٹی پاکستان میں امن وامان کی صورتحال ،اقلیتوں کو تحفظ سمیت دیگر حکومتی اقدامات پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر رہی ہے ہم بھی انکو کبھی مایوس نہیں کر یں گے۔بھارت نے کبھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا جسکی وجہ سے وہ کبھی پاکستان کیساتھ مذاکرات میں بھی سنجیدہ نہیں رہا۔ سوموار کے روز گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نرہاﺅس کے در بار ہال میں پہلی ”سکھ ورثہ فن پاروں “کی نمائش کا افتتاح کر دیا۔ نمائش میں پنجاب یونیورسٹی اورلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے طلباءسمیت دیگرنے100سے زائد فن پاروں کو نمائش میں رکھا








