گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے ،زرعی ماہرین

سلانوالی۔7 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین کے مطابق گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے اور ایک اوسط درجے کے خاندا ن کی سبزیوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 3مرلہ جگہ کافی ہوتی ہے اگر گھروں میں زمین موجود نہ ہو تو اس مقصد کیلئے مٹی کے بنے ہو ئے گملے، پلاسٹک کے ٹب، ٹوکریاں ،لکڑی …

سلانوالی۔7 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین کے مطابق گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے عام طور پر ایک تا پانچ مرلہ جگہ در کار ہوتی ہے اور ایک اوسط درجے کے خاندا ن کی سبزیوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 3مرلہ جگہ کافی ہوتی ہے اگر گھروں میں زمین موجود نہ ہو تو اس مقصد کیلئے مٹی کے بنے ہو ئے گملے، پلاسٹک کے ٹب، ٹوکریاں ،لکڑی کے کریٹ، پلاسٹک شاپر، کھاد والے تھیلے، پلاسٹک اور لوہے کے ڈرم اور پرانے ٹائر استعما ل کیے جاسکتے ہیں۔ ان کنٹینرز کومٹی، گلی سڑ ی گوبر کی کھاد اور بھل کی یکساں مقدار والے آمیزہ سے بھر لیاجاتا ہے۔

Leave a Reply