ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت ابھی کوئی درخواست نہیں مانگی گئی، یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے ہے، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت درخواستیں طلب نہیں کی گئیں یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے مختص ہے منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے ناکام اور کامیاب درخواست گذاروں کو خطوط اور ایس ایم ایس کے ذریعے گاہ کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہارڈ شپ …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت درخواستیں طلب نہیں کی گئیں یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے مختص ہے منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے ناکام اور کامیاب درخواست گذاروں کو خطوط اور ایس ایم ایس کے ذریعے گاہ کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہارڈ شپ کوٹہ کے تحت ابھی کوئی درخواست نہیں مانگی گئی یہ صرف غریب مزدوروں کے لئے ہے۔

Leave a Reply