ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں رنز کے اعتبار سے ویون رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا

بلوم فونٹین ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز ویون رچرڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 22 ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 132 رنز کی دلکش اننگز …

بلوم فونٹین ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز ویون رچرڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح آملہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 22 ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 132 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا

Leave a Reply