ہانگ کانگ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ نومبر کے اختتام پر ایکسچینج فنڈ کے اثاثوں کی مالیت 3589.9 ارب ہانگ کانگ ڈالر رہی۔ہانگ کانگ مانیٹری اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق نومبر کے اختتام پر ایکسچینج فنڈ کے اثاثے 3589.9 ارب ہانگ کانگ ڈالر (462.9 ارب امریکی ڈالر) تھے جو کہ اکتوبر کی نسبت 3.5 ارب ہانگ کانگ ڈالر …
ہانگ کانگ ایکسچینج فنڈ کے اثاثوں کی مالیت میں کمی
ہانگ کانگ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ نومبر کے اختتام پر ایکسچینج فنڈ کے اثاثوں کی مالیت 3589.9 ارب ہانگ کانگ ڈالر رہی۔ہانگ کانگ مانیٹری اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق نومبر کے اختتام پر ایکسچینج فنڈ کے اثاثے 3589.9 ارب ہانگ کانگ ڈالر (462.9 ارب امریکی ڈالر) تھے جو کہ اکتوبر کی نسبت 3.5 ارب ہانگ کانگ ڈالر کم رہے۔









