ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہانگ کانگ۔ 10جولائی (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز حصص کے نرخوں میں اضافے سے ہوا اور ہینگ سینگ انڈیکس وقفے تک 1 فیصد تک بڑھ گیا۔اس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ اور مارکیٹ میں تیزی ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 267.31 پوائنٹ (1.05 فیصد) بڑھ کر 25608.16 پوائنٹ پر آگیا۔

Leave a Reply