ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 9 مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.40 فیصد یا 122.38 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ وقفے پر 30,525.19پر بند ہوا۔