ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر کی شام پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے پیر کو شروع ہونے والے اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر 12فروری شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کے …

اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) قومی اسمبلی کے پیر کو شروع ہونے والے اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر 12فروری شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔