میڈرڈ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ ہسپانوی حکومت کی لیبر مارکیٹ اصلاحات کے نفاذ سے لوگوں کو روزگار تو ملا تاہم ان کی تنخواہیں کم اور ملازمت کا تحفظ ختم ہوگیا ہے۔دارالحکومت میڈرڈ میں ”کیا “کاروں کے ڈیلر شپ مینیجر جون مارٹنر کا کہنا ہے کہ 2012 ءکے قانون کے بغیر اتنی تیزی سے تبدیلیاں لانا ممکن نہیں۔انھوں نے کہا کہ ان اصلاحات کے …
ہسپانوی حکومت کی لیبر اصلاحات ، ملازمین کی تنخواہیں کم تحفظ ختم ہوگیا
مزید خبریں
میڈرڈ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ ہسپانوی حکومت کی لیبر مارکیٹ اصلاحات کے نفاذ سے لوگوں کو روزگار تو ملا تاہم ان کی تنخواہیں کم اور ملازمت کا تحفظ ختم ہوگیا ہے۔دارالحکومت میڈرڈ میں ”کیا “کاروں کے ڈیلر شپ مینیجر جون مارٹنر کا کہنا ہے کہ 2012 ءکے قانون کے بغیر اتنی تیزی سے تبدیلیاں لانا ممکن نہیں۔انھوں نے کہا کہ ان اصلاحات کے بعد کوئی بھی فرم مالی مشکلات نہ ہونے کے باوجود اپنے ملازمین کو فارغ کر سکتی ہے اور ان کی فراغت پر فراہم کیے جانے والے معاوضے کی شرح بھی کم ہوگئی ہے۔ا








