کابل ۔ 31 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں جھڑپ کے دوران 15 طالبان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، مشرقی صوبہ کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں دو بچے ہلاک ہوگئے، ننگر ہار میں داعش کے درجنوں جنگجوﺅں کی لاشیں برآمد ہوئی ہے، لوگر میں نا معلوم افراد نے ایک انٹیلی جنس آفیسر کو ہلاک کردیا، کابل میں نامعلوم افراد کے حملے میں سابق رکن پارلیمان ڈاکٹر …
ہلمند میں جھڑپ کے دوران 15 طالبان ہلاک اور 8 زخمی، کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں دو بچے ہلاک ، ننگر ہار میں داعش کے درجنوں جنگجوﺅں کی لاشیں برآمد،
مزید خبریں
کابل ۔ 31 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں جھڑپ کے دوران 15 طالبان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، مشرقی صوبہ کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں دو بچے ہلاک ہوگئے، ننگر ہار میں داعش کے درجنوں جنگجوﺅں کی لاشیں برآمد ہوئی ہے، لوگر میں نا معلوم افراد نے ایک انٹیلی جنس آفیسر کو ہلاک کردیا، کابل میں نامعلوم افراد کے حملے میں سابق رکن پارلیمان ڈاکٹر اسد اللہ ہمت یار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گورنر ہلمند کے ترجمان عمر ژواک نے بتایا کہ ہلمند کے ضلع گارم سیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید جھڑپ میں 15 طالبان ہلاک ہوگئے۔








