ہلیری کلنٹن کی ٹرمپ کے خلاف نئی سیاسی تحریک

واشنگٹن ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ملک میں ایک نئی باضابطہ سیاسی تحریک ”اون ورڈ ٹوگیدر“(مل کر آگے بڑھنا) شروع کر دی ہے۔ ”اون ورڈ ٹوگیدر“ کا مقصد لوگوں کو سیاسی عمل میں شرکت پر آمادہ کرنے والے گروپس کی حمایت ہے۔مغربی خبر رساں اداروںکے مطابق ہیلری کلنٹن کی سیاسی تحریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ …

واشنگٹن ۔ 17 مئی (اے پی پی) امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ملک میں ایک نئی باضابطہ سیاسی تحریک ”اون ورڈ ٹوگیدر“(مل کر آگے بڑھنا) شروع کر دی ہے۔ ”اون ورڈ ٹوگیدر“ کا مقصد لوگوں کو سیاسی عمل میں شرکت پر آمادہ کرنے والے گروپس کی حمایت ہے۔مغربی خبر رساں اداروںکے مطابق ہیلری کلنٹن کی سیاسی تحریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی مخالفت کرنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کرے گی۔ ہیلری کلنٹن کا یہ اعلان گزشتہ برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ایک بار پھر ان کا سیاسی منظر پر نمایاں ہونے کا سبب بنا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply