اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نئے پاکستان کا تصور پیغمبر خاتم النبین حضرت محمدﷺ کی قائم کردہ ریاست مدینہ پر ہے جو انصاف اور انسانی اقدار پر مبنی معاشرے کا قیام ہے اور یہ تصور حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور ہے۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
ہمارے نئے پاکستان کا تصور پیغمبر خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی قائم کردہ ریاست مدینہ پر ہے، وزیراعظم عمران خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نئے پاکستان کا تصور پیغمبر خاتم النبین حضرت محمدﷺ کی قائم کردہ ریاست مدینہ پر ہے جو انصاف اور انسانی اقدار پر مبنی معاشرے کا قیام ہے اور یہ تصور حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور ہے۔ جمعہ کو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہریوں کو غربت سے نکالنا، منصفانہ نظم و نسق قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے ہمیں امن و استحکام کی ضرورت ہے۔








