ہمیں الیکشن ہرایاگیا لیکن ہماری سیاست جیت گئی ، پیپلز پارٹی کے ورکروں کے گھروں سے بیلٹ باکس نکلے ، ڈاکٹر فاروق ستار

اسلام آباد ۔ 17جولائی (اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں ہمیں ضمنی انتخاب ہرایا گیا لیکن یہ ایم کیو ایم پاکستان کی جیت ہے ، بظاہر ہمارا مقابلہ پیپلز پارٹی سے تھا تاہم لندن سے بھی بائیکاٹ کااعلان کیاگیا تھا ، اس کے باوجود 18ہزار جائز ووٹروں نے ہمارے اوپر اعتماد کیا۔ …

اسلام آباد ۔ 17جولائی (اے پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں ہمیں ضمنی انتخاب ہرایا گیا لیکن یہ ایم کیو ایم پاکستان کی جیت ہے ، بظاہر ہمارا مقابلہ پیپلز پارٹی سے تھا تاہم لندن سے بھی بائیکاٹ کااعلان کیاگیا تھا ، اس کے باوجود 18ہزار جائز ووٹروں نے ہمارے اوپر اعتماد کیا۔ 2018 ءلے انتخابات کے لئے یہی بنیاد ہو گی۔

Leave a Reply