اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور نامزد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا بھر میں تنازعات کی وجہ سے عام افراد بری طرح متاثر ہورہے ہیں اور ہمیں اس دن کی مناسبت سے بین الاقوامی تنازعات کی وجہ سے …
ہمیں بین الاقوامی تنازعات کی وجہ سے بے گھر ہونے والے عام افراد اور پناہ گزینوں کو یاد رکھنا چاہئے،ڈاکٹر شیریں مزاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور نامزد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اتوار کو اپنے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا بھر میں تنازعات کی وجہ سے عام افراد بری طرح متاثر ہورہے ہیں اور ہمیں اس دن کی مناسبت سے بین الاقوامی تنازعات کی وجہ سے بے گھر ہونے والے عام افراد اور پناہ گزینوں کو یاد رکھنا چاہئے کیونکہ انہیں ہمارے تعاون اور مدد کی ضرورت ہے۔








