نئی دہلی۔ 26 جون(اے پی پی) گزشتہ 8 برسوں کے دوران ہوائی حادثات میں بھارتی فضائیہ کے 29 تربیت پائلٹوں کی جانیں گئی جبکہ بھارتی فضائیہ (آئی ایف ایس) کو 23 ارب سے زائد کا نقصان بھی ہوا۔آئی ایف ایس کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ پنج سالہ منصوبہ کے پہلے 3 سال کے دوران ہوائی حادثات میں تقریبا 9 ارب کی جائیداد کا نقصان اٹھانا پڑا اعداد و …
ہوائی حادثات سے بھارتی فضائیہ کو 23 ارب کا نقصان

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 26 جون(اے پی پی) گزشتہ 8 برسوں کے دوران ہوائی حادثات میں بھارتی فضائیہ کے 29 تربیت پائلٹوں کی جانیں گئی جبکہ بھارتی فضائیہ (آئی ایف ایس) کو 23 ارب سے زائد کا نقصان بھی ہوا۔آئی ایف ایس کے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ پنج سالہ منصوبہ کے پہلے 3 سال کے دوران ہوائی حادثات میں تقریبا 9 ارب کی جائیداد کا نقصان اٹھانا پڑا اعداد و شمار کے مطابق سال 2007 سے 2015 کے درمیان 8 برسوں میںآئی ایف ایس کو 86 ہوائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا جن میں تقریبا 70 لڑاکا طیارے تھے۔








