ہیملٹن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث 41 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، ہاشم آملہ نے نصف سنچری سکور کی، فاف ڈوپلیسی 33 اور تیمبا بووما 13 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں، میٹ ہینری اور …
ہیملٹن ٹیسٹ کا پہلا روز، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا لئے، بارش کے باعث 41 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا
ہیملٹن ۔ 25 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث 41 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، ہاشم آملہ نے نصف سنچری سکور کی، فاف ڈوپلیسی 33 اور تیمبا بووما 13 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں، میٹ ہینری اور کولن ڈی گرینڈہوم نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔









