ہ 10 ، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ 10 ، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے کرنسی نوٹ 31دستمبرتک تبدیل کئے جائیں گے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاکہ ہے شہری 31 دسمبر2022 تک 10 ، 50، 100 اورایک ہزارروپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے کرنسی نوٹ ملک بھرمیں سٹیٹ بینک کے کاونٹرز سے تبدیل کرائے سکتے ہیں

مزید خبریں