واشنگٹن۔ 04 مارچ (اے پی پی) وائس آف جرمنی کے مطابق دو اعلیٰ امریکی اہلکا روں نے بتایا ہے کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن میں القاعدہ کی علاقائی شاخ، جسے ’جزیرہ نما عرب میں القاعدہ‘ یا بھی کہا جاتا ہے، کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو باقاعدہ ہدف بنا کر بیس سے زائد فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ یہ امریکی فضائی حملے جس یمنی علاقے میں کیے گئے، …
یمن میں القاعدہ کے خلاف بیس سے زائد امریکی فضائی حملے

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 04 مارچ (اے پی پی) وائس آف جرمنی کے مطابق دو اعلیٰ امریکی اہلکا روں نے بتایا ہے کہ گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن میں القاعدہ کی علاقائی شاخ، جسے ’جزیرہ نما عرب میں القاعدہ‘ یا بھی کہا جاتا ہے، کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو باقاعدہ ہدف بنا کر بیس سے زائد فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ یہ امریکی فضائی حملے جس یمنی علاقے میں کیے گئے، وہ ایک ایسا پہاڑی خطہ ہے، جہاں اس ملک کے تین صوبوں، شبوہ، البیضاء اور ابیان، کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں۔








