یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کے 4 مشتبہ ارکان ہلاک

صنعاء۔ 29 مارچ (اے پی پی) یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں القاعدہ کے 4مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے نے صوبہ آبیان میں دو گاڑیوں کو میزائیل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں القاعدہ کے 4مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply