اقوام متحدہ ۔ یکم مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر روینہ شامداسانی نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں قریب پندرہ سو بچے مسلح فوجی بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر یہ بچے حوثی باغیوں کی صفوں میں شامل ہیں۔ شامداسانی کے مطابق بچوں کی جبری فوجی بھرتی کا سلسلہ مارچ سن 2015 سے جاری ہے …
یمن میں قریب پندرہ سو بچے مسلح فوجی ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ یکم مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر روینہ شامداسانی نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں قریب پندرہ سو بچے مسلح فوجی بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر یہ بچے حوثی باغیوں کی صفوں میں شامل ہیں۔ شامداسانی کے مطابق بچوں کی جبری فوجی بھرتی کا سلسلہ مارچ سن 2015 سے جاری ہے اور ان کی مکمل معلوم شدہ تعداد 1476 ہے۔








