صنعا۔15اکتوبر (اے پی پی):یمن کے علاقے ابین میں حادثاتی طور پر مٹی تلے دبنے والا کارکن یقینی موت سے بچ گیا۔ عکاظ اخبار کے مطابق ابین میں شیول آپریٹر نے کو اپنی غلطی کا احساس اس وقت ہواجب اسے گڑھے میں موجود اپنے ساتھی کا بازو دکھائی دیا جبکہ اس کا سارا جسم مٹی میں دب چکا تھا۔ شیول چلانے والے کارکن نے اپنے ساتھی کو مٹی میں دبے دیکھا …
یمن میں مٹی تلے دبنے والا کارکن بچ گیا

مزید خبریں
صنعا۔15اکتوبر (اے پی پی):یمن کے علاقے ابین میں حادثاتی طور پر مٹی تلے دبنے والا کارکن یقینی موت سے بچ گیا۔ عکاظ اخبار کے مطابق ابین میں شیول آپریٹر نے کو اپنی غلطی کا احساس اس وقت ہواجب اسے گڑھے میں موجود اپنے ساتھی کا بازو دکھائی دیا جبکہ اس کا سارا جسم مٹی میں دب چکا تھا۔
شیول چلانے والے کارکن نے اپنے ساتھی کو مٹی میں دبے دیکھا تو دوسروں کو بھی فورا مدد کے لیے بلایا جنہوں نے جلد کارکن کو مٹی سے نکالا اور اسے ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت بہتر ہو گئی۔








