یوئیفا یورو 2016، فرانس اور آئس لینڈ کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزما ہوں گی

پیرس ۔ 2 جولائی (اے پی پی) یوئیفا یورپیئن چیمپئن شپ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں میزبان ٹیم فرانس کو آئس لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ٹیمیں (کل) اتوار کو مدمقابل ہوں گی۔

Leave a Reply