لندن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس وقفے سے قبل 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 7380.58 پوائنٹ پر آرہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر12464.96 پوائنٹ پر آگیا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 5145.16 پوائنٹ پر …
یورپین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس وقفے سے قبل 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 7380.58 پوائنٹ پر آرہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.6 فیصد بڑھ کر12464.96 پوائنٹ پر آگیا۔ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 5145.16 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔








