یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان رہا

لندن ۔ 2 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ملاجلا رجحان رہا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 7541.12 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 12610.78 پوائنٹ پر فلیٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 5511.46 پوائنٹ رہا۔