یورپی حصص بازاروں میں استحکام

لندن ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں استحکام کی صورتحال رہی۔ لندن سٹاک ایکسچینج میں ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.2 فیصد کی بہتری سے 6862.78 پوائنٹس ہو گیا جبکہ فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 10749.82 پوائنٹس کی سطح پر مستحکم رہا۔ پیرس میں سی اے سی 40 انڈیکس میں 0.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی …

لندن ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں استحکام کی صورتحال رہی۔ لندن سٹاک ایکسچینج میں ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.2 فیصد کی بہتری سے 6862.78 پوائنٹس ہو گیا جبکہ فرینکفرٹ میں ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 10749.82 پوائنٹس کی سطح پر مستحکم رہا۔ پیرس میں سی اے سی 40 انڈیکس میں 0.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور سی اے سی 40 انڈیکس 4554.15 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

Leave a Reply