یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی

لندن ۔ 18 جولائی (اے پی پی) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغازپر تیزی رہی جس کی وجہ ایشیا اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.4 فیصد بڑھ کر 7656.73 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 12728.41 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5441.54 پوائنٹ رہا۔