لندن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) یورپی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1157.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 0.4 فیصد کمی کے بعد 1160.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔
یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں