یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں اضافہ

پیرس ۔ 15 جنوری (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں گندم کی بوائی میں کمی ہے۔پیرس میں مارچ کیلئے ملوں میں پسائی کیلئے گندم کے سودے 0.75 یورو (0.4 فیصد ) بڑھ کر 169.75 یور فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply